فیسبک نے پاکستان اور انڈیا کے 1100 اکائونٹس اور پیجز بند کر دیئے

سوشل میڈیا کی سب سے بڑھی ویب سائٹ فیسبک نے پاکستان اور انڈیا کے 1100 اکائونٹس اور پیجز حذف کر دیے

تفصیلات کے مطابق فیسبک انتظامیہ نے پاکستان اور انڈیا کے 712 اکائونٹس اور 390 پیجز کو غیر مصدقہ اور سپیمنگ قرار دیتے ہوئے ڈلیٹ کر دیا ہے

ان پیجز میں 103 پیجز پاکستان آرمی کے سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے چلاے جا رہے تھے

اسی طرح انڈین آرمی کے بھی متعدد پیجز کو حذف کر دیا گیا

فیسبک کی سکیورٹی پالیسی کے ترجمان نتھانیل گلیچر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان تمام اکائونٹس اور پیجز کو فیسبک کی سکیورٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر بند کر دیا گیا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles