بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کیاجائے گا یا نہیں؟حکومت نے بالاخر حتمی فیصلہ سنادیا

اپوزیشن کی دھمکی کام کر گی وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں وزیرآظم عمران خان نے تمام ارقان کی مشترقہ راے کا اخترام کرتے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کر نے فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتہ گھو ٹکی کے دورے کے دوران جی ڈی اے کے ارقان کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کی سفارش کی گی تھی جس پر عمران خان نے نام تبدیل کرنے کی حامی بھر لی تھی

بعدزا تحریک انصاف کے بعض ارقان نے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی تھی خاص طور پر شاہ محمود نے سخت مخالفت کی تھی اور کہا تھا نام نہیں کام اچھا ہونا چاہیے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles