سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف کے وفاقی وزیر علی محمد مہر کے گھر پر حملہ

سابق وزیراعلی سندھ اور تحریک انصاف کے قومی اسمپلی کے ممبر علی محمد مہر کے گھر رات گئے ڈکیتوں نے حملہ کیا اور وفاقی وزیر علی محمد مہر کو بندوق کے بٹ مار کر شدید زحمی کر دیا 

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات ڈکیتوں نے کراچی کے علاق گزری میں واقع وفاقی وزیر علی محمد مہر کے گھر حملہ کیا اور مزاحمت پر  سابق وزیراعلی کو سر پر بٹ مار کر شدید زخمی کر دیا  علی محمد مہر کو شدید زحمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے

علی محمد مہر گزشتہ الیکشن میں آزاد حیثیت میں گھوٹکی سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے بعدزا انھوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختار کر لی تھی 

پولیس ترجمان کے مطابق بظاہر تو معاملہ ڈکیتی مزاحمت کا لگتا ہے لیکن زاتی دشمنی کے عنصر کو رد نہں کیا جا سکتا پولیس اس بارے میں مزید تفتیش کر رہی ہے 

اس معاملے پر علی محمد مہر کی  فیملی  کی جانب س کوئی بیان جاری نہں کیا گیا ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کی حالت خطرے سے باہر ہے  

 

 

 

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles