ًپی سی ہوٹل کراچی کا جنرل مینجر امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا

گزشتہ روز خفیہ اطلاعات پر قانون نافظ کرنے والے اداروں نے پی سی ہوٹل کراچی میں چھاپا مار کر پی سی ہوٹل کہ کے جنرل مینجر جیفری سکاٹ کو گرفتار کر لیا بتایا جا تا ہے کہ جیفری سکاٹ کو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا –

پی سی ہوٹل کے ترجمان نے تمام الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قراردے دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق جب پی سی ہوٹل کی نویں منزل پر واقع جنرل مینجر کے کمرے پر چھاپا مارا گیا تو وہاں سے متعتد حساس دستاویزات اور مختلف گاڑیوں کے نمبر پلیٹس ملیں-

بتایا جا تا ہے کے جیفری سکاٹ نے کرچی میں مشکوک لوگوں سے ملاقات کی اور پاکستان اور سعودی عرب کے بارے میں معلومات شئیر کیں

جیفری سے مزید تفتیش جاری ہے اور قانون نافظ کرنے والے ادارے پر امید ٰہیں کے جیفری سے ملنے والی انفارمیشن کی بدولت  مزید گرفتاریں کی جا ئیں گئیں 

دوسری جانب پی سی ہوٹل کے ترجمان نے کہا ہے کہ جیفری کسی ایجنسی کا ایجنٹ نہیں ہے تمام الزامات جھو ٹ پر مبنی ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles