خفیہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان پر حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔وزیر خارجہ

ملتان: ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان پر حملے کہ۔منصوبہ بندی کر رہا ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

ملتان میں پریس کانفرس کرتے ہو شاہ محمود قریشی نے کہا کے جنگ کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے ہمارے پاس خفیہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے اور یہ حملہ 16 اپریل سے 20 اپریل کے دوران ہو سکتاہے ۔

انھوں نے مزید بتایا کے مودی الیکشن جیتنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے پاکستان کو چو کنا رہنا ہوگا بھارت پلوامہ حملے کی طرز پر ڈرامہ بھی کر سکتا ہے پاکستان نے اس سلسے میں اقدامات کرنے شروع کر دئیے ہیں پاکستان بھارت کے حملہ کے حوالے سے سلامتی کونصل کے ارقان کو آگاہ کر چکا ہے ۔

یاد رہے کہ 26 فروری کو ہونے والے حملے میں تمام عالمی طاقتیں خاموش رہیں تھیں جب پاکستان نے حملے کا جواب دیا تھا تو پھر عالمی طاقتوں نے امن کی کو ششیں کیں تھیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles