شوہر کے تشدد کا شکار اسماء عزیز کے ڈانس کی ویڈیو لیک ہو گئی

اسماء پر کیے جانے والے تشدد کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسماء گاڑی میں حواس باختہ انداز میں اپنے شوہر کے دوستوں کے ساتھ رقص کرتی نظر آرہی ہیں

تفصیلات کے مطابق اسماء کو اس کے شوہر نے اپنے دوستوں کے سامنے ڈانس نہ کرنے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور اسماء کے بال کاٹ دئیے تھے پاکستانی میڈیا نے اس خبر کی بھرپور کوریج کی تھی

اسما کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے پر ہر طرف سے اسماء پر تنقید کی جا رہی ہے تو وہاں کچھ شوبز سٹار اسماء کی حمایت میں بول پڑے ہیں کہ اس کی پرانی ویڈیو کا یہ مطلب نہیں کہ اس کو رقص سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا جا ئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles