مٹیاری کے2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، سعید غنی –


کراچی: صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ کرونا کیسز سامنے آنے پر ضلع مٹیاری کے دونوں کالجز کو بند کر دیا گیا ہے۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments



سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
loading...

Related Articles